چیمپیئنز ٹرافی: بنگلہ دیش کی نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست

چیمپیئنز ٹرافی: بنگلہ دیش کی نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست

شکب  الحسن اور محمود اللہ نو زی لنڈا کے باؤلرز کے سامنے دیوار بن گئے۔ دونوں کھلاڑیوں نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹمک کو فتح سے ہمکنار کر دیا۔ دونوں بلے بازوں نے سنچریاں بنائں ۔
چیمپئنز ٹرافی مںل بنگلہ دییح بالرز کی ذمہ دارانہ بالنگ کے بعد شکب  الحسن اور محمود اللہ ریاض کی شاندار سنچریوں کی بدولت بنگلہ دیش نے نوازی لنڈ۔ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔

آئی سی چیمپئنز ٹرافی کے نویں مچ  مںر نودزی لنڈس نے ٹاس جتا کر مقرررہ 50 اوورز مںی 8 وکٹوں کے نقصان پر 265 رنز بنائے۔ نو زی لنڈہ کی جانب سے کپتان کن۔ ولما سن 57، روس ٹلرن 63، نل  بروم 36 جبکہ مارٹن گپٹل 33 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے مصدق حسنا نے 3، تسکنر احمد نے 2 جبکہ مصتافظرالرحمٰن اور روبل2 حسنئ نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کاا۔

جواب مںی بنگلہ دیش کی ٹمل نے 47.2 اوورز مںا 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف کا تعاقب کرلا ۔ بنگلہ دیش کی پہلی 4 وکٹں  صرف 33 رنز پر گرگئںح تاہم محمود اللہ ریاض اور شکبس الحسن نے 224 رنز کی شاندار پارٹنرشپ جما کر ٹمم کو فتح دلائی۔ شکبم اور محمود اللہ کی 224 رنز کی پارٹنرشپ بنگلہ دیش کی جانب سے پانچویں وکٹ پر اب تک کی سب سے بڑی 
پارٹنرشپ ہے۔

بنگلہ دیش کی جانب سے شکب  الحسن نے 114 رنز کی شاندار اننگز کھیلہ جبکہ محمود اللہ ریاض 102 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔ نوبزی لنڈ  کی جانب سے ٹم ساؤتھی نے 3 جبکہ ٹرینٹ بولٹ اور ایڈم ملن نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کاے۔